👈✨پہلے تو تم کسی سے پردہ نہیں کرتی تھی؟ اب یہ ڈرامے بازی کیوں؟
🌸جواب: اللہ ہدایت دیتا ہے، جسے چاہے سیدھی راہ دکھائے۔❤️
✨👈نقاب پہنتی ہو، تمہیں کون پسند کرے گا؟
🌸جواب: جو اللہ کو پسند کرے گا۔
👈✨اب شادی والے دن نقاب؟؟
🌸 جواب :کیوں شادی والے دن معافی مل جاتی ہے۔
👈✨تم پردہ کرتی ہو، اگر تمھارے شوہر کا دھیان کہیں اورچلا گیا تو؟
🌸 جواب: پردہ شوہر سے تھوڑی کرتی ہوں۔
✨👈اب اتنا بھی کیا پردہ کہ بندہ بھوت بن جائے؟
🌸 جواب:نقاب اتار کر چڑیل بننے سے بہتر ہے بندہ بھوت بن جائے۔
👈✨نقاب میں کیسے کھاؤں گی ۔؟؟
🌸جواب : منہ سے۔
✨👈تم نقاب میںice cream کھاؤ گی؟
🌸 جواب: کیوں؟؟ نقاب کو flu ہو جائے گا
👈✨تم university کی topper ہو، تم نقابی ہو،؟؟
🌸 جواب:میں اپنا face cover کرتی ہوں، brain نہیں۔
✨👈اب تو نقاب اتار دو، picture اچھی نہیں آیے گی.
🌸 جواب :کیوں cemel پر بیٹھ کر سب محرم نظر آتے ہیں۔؟
👈✨نقاب میں گاڑی چلاؤ گی؟ لوگ کیا سوچیں گے؟
🌸جواب: اگر میں اتار دوں گی تو اللہ تعالیٰ کیا سوچیں گے؟
✨👈نقاب میں سیلفی کا کوئی فایدہ؟
🌸 جواب:کیوں کہ میں اپنی favorite ہوں.
👈✨یہاں تو نقاب اتار دو؟ یہاں تمہیں کون دیکھے گا؟
🌸 جواب: کیوں؟؟ یہاں اندھے آتے ہیں۔
✨👈نقاب اور عبایا میں swimming کرو گی ؟
🌸 جواب: کیوں نقاب کو پانی سے الرجی ہے.؟
👈✨نقاب پہن کر lab ورک کرو گی؟
جواب: کیوں نقاب دیکھ کر مشین error دے گی؟
✨👈ایک تو نقاب پہنتی ہو، اوپر سے horse ridingکرو گی؟
🌸جواب: کیوں؟؟ صحابیات گھوڑا نہیں چلاتی تھیں۔؟
No comments:
Post a Comment