شہزادیوں ہمسفر وہ ہو...🍃
جب مشکلیں ٹوٹ پڑیں تو ہاتھ پکڑ لے اور کہہ دیں...
(لا تحزن ان اللہ معنا)
غم نا کرو اللہ ہمارے ساتھ ہے.
ہمسفر وہ ہو..♥️
کہ جب کبھی تلخ ہوجائیں تو کاندھے پے سر رکھ کر کہے.....!!!
(والکاظمین الغیظ والعافین عن الناس واللہ یحب المحسنین)
`غصہ پینے والے اور لوگوں سے درگزر کرنے والے ہیں اور اللہ نیک لوگوں سے محبت فرماتا ہے`
ہمسفر وہ ہو...♥️
جب کبھی آنکھوں میں آنسو چلے آئیں تو آنسو پونجھ کے کہیں...!!
(ان مع العسر یسرا)
بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے.
ہمسفر وہ ہو...♥️
جب کبھی یقین کا دامن ٹوٹنے لگے تو اس دامن کو تھام کے کھڑا ہو اورکہے....!!
( ان اللہ یحب المتوکلین)
`اللہ اپنے پے توکل کرنے والوں سے محبت کرتا ہے`
اللھم یسرلی جلیسا صالحا
No comments:
Post a Comment