Wednesday, August 7, 2024

ہم "اللّٰه تعالی" کو چھوڑ کے اپنے آپ کو لوگوں کے پیچھے خوار کرتے رہتے ہیں

 


ہم "اللّٰه تعالی"  کو چھوڑ کے اپنے آپ کو لوگوں کے پیچھے خوار کرتے رہتے ہیں

حالانکہ سکون تو صِرف اِس چیز میں ہے کہ اصل اور حقیقی محبت صرف "اللّٰه تعالی" سے کی جائے

اور مجھے "اللّٰه تعالی" ہی کی خاطر آگے بڑھنا ہے اور نیکی کرنی ہے ہم اپنی نیکی پر جب لوگوں کی سپورٹ کم ملنے پر مایوس ہو جاتے ہیں .. تو اُس نیکی کو ترک کردیتے ہیں ، حالانکہ نیکی صِرف "اللّٰه تعالی"  کی خاطر ہونی چاہیے ،  

وہ "اللّٰه تعالی" بڑا قدردان ہے ،، لوگوں کی پرواہ نہیں کریں. 

لوگوں کے حقوق دیں ضرور دیں لیکن اُن سے بدلے میں کچھ چاہیئے بغیر ، صِرف "اللّٰه تعالی" کی خاطر دیتے جائیں.


‏"نافرمانی کی سزاؤں میں سے 

ایمان کھو دینا،

قرآن کو بھول جانا،

اور اِستغفار میں کوتاہی شامل ہیـں. 

`امام بن الجوزي رحمه الله(ذم الھوی : 210)



No comments:

Post a Comment

Halotherapy, Defintion, advantages and disadvantages - Medical research on Halotheropy

Halotherapy, also known as salt therapy, is an alternative treatment that involves inhaling micronized dry salt in a controlled environment,...